براؤزنگ ٹیگ

#dublin

پاکستان اور آئر لینڈ تیسرے اورفیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں آج مد مقابل

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹییمں تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج مد مقابل آئیں گی ۔ پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیمیں آج آئرش شہر ڈبلن کے کلونٹرف کرکٹ کلب میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ تقریباً شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک ایک میچ میں کامیابی سے سیریز برابر ہے اور آج ہونے والا میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جیتنے والی ٹیم سیریز بھی اپنے نام کر لے گی۔ واضح رہے کہ پہلے میچ میں آئر لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرایا جبکہ گرین…

پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوٹنی آج ،ٹیم میں 2تبدیلیاں متوقع

ڈبلن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میں آج مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔میچ سے قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی بھی پیشگوئی کررکھی ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں ویزہ تاخیر ہونے کے سبب فاسٹ بولر محمد عامر پلئینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکے تھے انکی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے جبکہ مزید دو تبدیلیاں بھی متوقع ہیں، سلمان آغا کو اعظم خان جبکہ ابرار احمد کو بھی…

آئرلینڈ سے شرمناک شکست؛ احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیم کی آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار گرین شرٹس کیخلاف ٹی20 فارمیٹ میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ احمد شہزاد نے سماجی رابطے کی سائٹ پر طنزیہ انداز میں لکھا کہ میں پوچھنا چاہتا تھا کہ کیا آج بھی بینچ اسٹرنتھ چیک کررہے ہیں؟” کبھی کبھی اپنی طاقت کو آزمائیں۔ میچ کے بعد کی پریزنٹیشن میں بات کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے شکست کی…

آئر لینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

ڈبلن (پاک ترک نیوز) آئر لینڈ نے پاکستان سے ٹی ٹونٹی سیریز سہ فریقی سیریز اور ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ میں پال اسٹرلنگ قیادت کریں گے۔ کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز، نیدرلینڈز اور سکاٹ لینڈ کے خلاف T20 سہ فریقی سیریز اور ICC مینز T20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے تین اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان T20I اور سہ فریقی سیریز کے لیے آئرلینڈ کے اسکواڈ میں 14…

قومی ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے آئر لینڈ پہنچ گئی

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے آئر لینڈ پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں دبئی کے راستے ڈبلن پہنچی ۔محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے وہ جلد ٹیم کو جوائن کریں گے۔ کھلاڑی آج آرام کرنے کے بعد کل 9 مئی بروز جمعرات کو پریکٹس کریں گے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے 3 میچز ڈبلن میں کھیلے جائیں گے، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 10، دوسرا 12 اور تیسرا میچ 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے گی۔ قومی…

آئرس ادارے کی جانب سے انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد

ڈبلن(پاک ترک نیوز) جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد (GDPR) کی خلاف ورزی کرنے پر آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔آئرش کمیشن کی جانب سے جرمانے کی تصدیق کردی گئی لیکن کمیشن مزید کسی قسم کا کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ آئرش کمیشن میں ابھی بھی میٹا کی ذیلی کمپنیوں کے حوالے کم از کم چھ مزید تحقیقات موجود ہیں۔کمیشن کی جانب سے انسٹاگرام پر بچوں کی پرائیویسی کی خلاف ورزی یعنی بچوں کے ای میل ایڈریس اور فون نمبر شائع کرنے کی وجہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More