براؤزنگ ٹیگ

#earhquakeinturkey

ترکیہ میں زلزلہ سے متاثرہ عمارتوں کی مسماری کا کام تیز کردیا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں زلزلہ سے متاثرہ عمارتوں کی مسماری اورکچرے کو ہٹانے کا کام تیز کردیا گیا ۔ عمارتوں کو مسمار کرنے اور ملبہ ہٹانے سمیت کارروائیاں، کہرامانماراس اور ہاتائے کے صوبوں میں جاری ہیں، کئی علاقوں میں بیک وقت کارروائیاں شروع کی گئیں۔ تازہ ترین سرکاری رپورٹس کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی علاقے زلزلوں کے بعد، انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان سے ہزاروں ٹن ملبہ پڑا جسے اب ایک کنٹرول طریقے سے ہٹایا جا رہا ہے اور خطے میں 47 مخصوص مقامات پر ٹھکانے لگایا…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23ہزار سے بڑھ گئی

انقرہ (پاک ترک ) ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے جاں بحق افراد کی تعداد 23ہزارسے بڑھ گئی ۔عمارتوں کے ملبے سے لاشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ترکیہ میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد20 ہزار 213 جبکہ شام میں 3 ہزار 513 تک جا پہنچی ہیں۔ ترکیہ کے دس شہروں میں شدید موسمی صورتحال کے باعث ریسکیو کارروائیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد ایک ہزار سے زائد آفٹر شاکس نے متاثرین کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More