براؤزنگ ٹیگ

#earthquakeintureky

کہرمان مراش کے افشین ضلع میں 501 مکانات کے پہلے رہائشی منصوبے کے لیے کھدائی شروع کر دی گئی۔ٹی او کے آئی

کہرامن مراش (پاک ترک نیوز) ترکی کی ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ ایڈمنسٹریشن (ٹی او کے آئی) نے زلزلہ سے متاثرہ صوبہ کہرامن مراش کے افشین ضلع میں 501 مکانات کے اپنے پہلے رہائشی منصوبے کے لیے کھدائی شروع کر دی ہے۔ ماحولیات، شہر کاری اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت سے وابستہ ٹی او کے آئی کی مدد سے کہرامن مراش میں متاثرین کے لیے عارضی پناہ گاہوں کے ساتھ ایک مستقل رہائش کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ٹی او کے آئی کا مقصد قومی سطح پر ترکی میں رہائش اور شہر کاری کے حوالے سے مسائل کے حل کو بنیادی طور پر اختراع کرنا ہے…

ترکیہ کا زیر تعمیر جوہری پلانٹ زلزلے سے محفوظ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں آنیوالے تباہ کن زلزلے کے باوجوج جوہر پلانٹ کی تعمیر میں کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کا ہے کہ ترکیہ کے پہلے زیر تعمیر نیوکلیئر پاور پلانٹ (NPP) جو اب ملک کے جنوب میں زیر تعمیر ہے، کو پیر کی صبح آنے والے زلزلے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ اکیویو نیوکلیئر پراجیکٹ کمپنی کی سربراہ اناستاسیا زوتیوا نے کہا کہ عمارتوں، آلات یا کرینوں کو کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تعمیراتی کام جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرسین کے علاقے میں، جہاں پلانٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More