براؤزنگ ٹیگ

#earthuqakeinturkey

زلزلہ متاثرین کیلئے پہلے برس 3لاکھ 19ہزارجبکہ مجموعی 6لاکھ پچاس ہزار مکانات تعمیر کئے جائیں گے ،اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد زلزلہ متاثرہ علاقوں کی جلد بحالی ہے ۔ زلزلہ متاثرین کیلئے پہلے برس 3لاکھ 19جبکہ مجموعی 6لاکھ پچاس مکانات تعمیر کئے جائیں گے ۔ ترک صدر اردوان استنبول میں زلزلہ متاثرین کیلئے افطاری کے بعد گفتگو کررہے تھے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد زلزلے کے علاقے کو بلند کرنا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک کے جنوبی علاقے کی تعمیر نو کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ آنے والے طاقتور زلزلوں کے میں…

ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ و شام کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ بذریعہ سول بحری جہاز روانہ کردی گئی۔امدادی سامان لیکر روانہ ہونے والا سول بحری جہاز پندرہ دنوں میں منزل پر پہنچے گا۔ این ڈی ایم اے پاکستانی عوام کی جانب سے زلزلہ زدہ ترک و شامی بھائیوں کی مدد کیلئے مسلسل مصروف عمل ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر ترکیہ وشام کے لیے امدادی سامان کی مزید کھیپ سول بحری جہاز کے ذریعے روانہ کردی گئی ہے جس میں زلزلہ متاثرین کے لیے 8 ہزار 200 لگ بھگ خیمے، 15 ہزار…

ترکیہ کے صوبے ملاتیا میں 5.6شدت کا ایک اور زلزلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صوبے ملاتیا میں ایک اور زلزلہ آیا جس کی شدت 5.6ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی (AFAD) نے بتایا کہ پیر کو ترکیہ کے ملاتیا صوبے میں 5.6 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلہ 6.96 کلومیٹر (4.32 میل) کی گہرائی میں رات 12:04 پر آیا۔ مقامی وقت (0904GMT)، جس کا مرکز شہر کے Yeşilyurt ضلع میں ہے۔ زلزلے میں کسی شخص کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ یہ زلزلہ اس وقت آیا جب ترکیہ 6 فروری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More