براؤزنگ ٹیگ

#EASTERN_UKRAINE

ترکی نےمشرقی یوکرین میں روسی اقدامات کو مسترد کردیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس کی جانب سے نام نہاد ڈونیٹسک اور لوہانسک کوآزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ منسک معاہدے سے متصاد م ہونے کے ساتھ ساتھ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ روسی فیڈریشن کا فیصلہ ناقابل قبول ہے اور ترکی اسے مسترد کرتا ہے۔بیاںمیں ترکی کی جانب سے یوکرین کے سیاسی اتحاد اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے عزم کا اعادہ کیا گیا اور تمام فریقین کو عقل سے کام لینے اور بین الاقوامی قانون کی…

مشرقی یوکرین میں روسی اقدام پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روسی اقدامات کے بعد ہنگامی طور پر بلائے جانے والے سلامتی کونسل کےاجلاس میں رکن ممالک نے حالیہ اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا اور ماسکو پر خطے میں عدم استحکام کا موجب بننے والے اقدامات سے گریز کیلئے زور دیا گیا ہے۔ اجلاس بلانے کی درخواست یوکرین کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے یوکرین کی خود ساختہ ریاستوں کو آزاد تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد کی گئی۔ اقوام متحدہ کی انڈر سیکٹری جنرل برائے سیاسی امور نے روس کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس اقدام سے علاقائی اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More