براؤزنگ ٹیگ

#ecnec

نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس ‘ کئی منصوبے منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی اقتصادی کونسل (ایکنک )کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایم ایل ون کے پہلے فیزکیلئے 1.2بلین ڈالر کی منظوری جلد متوقع ہے ۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ ریلویز کی موجودہ مین لائن (ایم ایل ون) کی اپ گریڈیشن کو اس ہدایت کے ساتھ دوبارہ ترمیم شدہ دائرہ کار پر منظور کیا گیا ۔منصو بہ کا پہلا مرحلہ کراچی سے ملتان تک 929 کلومیٹر ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیاجائے گا۔ ایکنک نے…

ایم ایل ون منصوبے کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایم ایل ون منصوبے کے نظر ثانی شدہ پی سی ون کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کیلئے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری دےدی، جو کہ 6.7 بلین ڈالر مالیت کے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کا ایک اہم جزو ہے۔ ایک بیان کے مطابق، CDWP نے اب اس منصوبے کو حتمی منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل (ECNEC) کی ایگزیکٹو کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ حویلیاں ڈرائی پورٹ پراجیکٹ کو بھی ایم ایل ون منصوبے کے ساتھ منسلک کر دیا گیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More