براؤزنگ ٹیگ

#econmy

مارچ میں ترکیہ کی برآمدات 24 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کی برآمدات ایک سال پہلے کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں 4.4 فیصد بڑھ کر 23.6 بلین ہوگئیں۔ جبکہ درآمدات میں بھی 3.4فیصد اضافہ ہوا ہے جمہوریہ ترکیہ کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ درآمدات سالانہ بنیادوں پر 3.4 فیصد بڑھ کر 31.9 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ نتیجتاً، ملک کا غیر ملکی تجارتی خسارہ 8.3 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کہ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں محدود 0.9 فیصد زائد ہے۔ گزشتہ ماہ جرمنی برآمدی ملکوں میں 2 بلین ڈالر سے زائد نرآمدات کے ساتھ…

انتخابات سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے۔امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے سپاہی، پولیس اور مقامی لوگ روزانہ جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں، دہشتگردی کے بڑھتے خطرات اور مغربی سرحد پار سے حملوں کا حکومت ذکر تک نہیں کر رہی، ان سب کی دلچسپی صرف این آر او ٹو میں ہے۔ چیئرمین…

غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ماہانہ 100 یونٹس استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیر اعلٰی پنجاب کا ماہانہ 100 یونٹس تک استعمال کرنے والےخاندانوں کے لیے بجلی کی مفت فراہمی کا اعلان نہایت خوش آئند ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More