براؤزنگ ٹیگ

#economiccrisis

سابق سری لنکن صدر راجاپاکسے خود سا ختہ جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچ گئے

کولمبو(پاک ترک نیوز) سابق سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں کے باعث جولائی میں ملک سے فرار ہوگئے تھے۔ سابق سری لنکن صدر عارضی ویزے پر تھائی لینڈ میں مقیم تھے اور اب واپس سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔ سری لنکا میں زرمبادلہ کی کمی کے باعث ایندھن اور غذائی اشیاء کی قلت نے شدید معاشی بحران کو جنم دیا تھا اور ملک بھر میں حکومت کے خلاف شدید احتجاج…

سری لنکا میں معاشی بحران ،کابینہ کے26ارکان نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران اور حکومت کے خلاف احتجاج کے باعث کابینہ کے 26ارکان نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا۔راجا پاکسے خاندان کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے بہت سے ناراض مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بے معنی ہے۔ سری لنکا میں ان دنوں کھانے پینے کی اشیا، عام اشیائے ضرورت اور ایندھن اور گیس کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے اور یہ جنوبی ایشیائی ملک اپنی تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے دوچار ہے۔ سری لنکا 1948 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد سے بدترین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ معاشی بحران غیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More