براؤزنگ ٹیگ

#elections

امریکہ میں ووٹنگ مشینوں کی کارکردگی بارے رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

اٹلانٹا (پاک ترک نیوز) جارجیاسمیت دیگر امریکی ریاستوںکے ووٹروں اور انتخابی عمل کو محفوظ بنانے والے وکلا نے وفاقی عدالت سے اپنی ریاستوں میں استعمال کی جانے والی ووٹنگ مشینوں میں موجود سیکورٹی کی خامیوں کی نشاندہی کرنے والی رپورٹ کوپبلک کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔ جسے آٹھ ماہ سے ایک وفاقی سیکورٹی ایجنسی کی درخواست پر سربمہر رکھا گیا ہے۔امریکہ میں ہونے والے گذشتہ صدارتی انتخابات کے بعد سے اس ضمن میں عامی شکایات پر مبنی مقدمہ اٹلانٹا کی وفاقی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس مقدمے میںووٹنگ مشینوں کی…

قبرص انتخابات:انقرہ کی حامی جماعت کی اکثریت

کامیاب ہونے والی جماعت یو بی پی کو حکومت تشکیل دینے کیلئے اتحاد بنانا ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی قوم پرست جماعت کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کی اتحادی سمجھی جانے والی جماعت نے 39.5فیصد ووٹ حاصل کرکے پالیمنٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ یوبی پی کو 50میں سے 24 نشستیں حاصل ہوئیں جبکہ بائیں بازو کی ریپبلکن ترک پارٹی 32فیصد ووٹوں کے ساتھ 18 نشستیں حاصل کر پائی۔ ترک جمہوریہ قبرص کورونا وائرس اور ترکی کے معاشی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More