براؤزنگ ٹیگ

#engvsind

ٹی20 ورلڈ کپ بھارت اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج مد مقابل

گیانا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میں رسائی کیلئے جنگ لڑیں گی، دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں جنوبی افریقا سے ہو گا۔ دوسری جانب گیانا میں شام 4 بجے تک بارش کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ آئی سی سی کی جانب سے شیڈولڈ سیمی فائنل کیلئے ریزرو ڈے بھی نہیں رکھا گیا۔ دوسرے سیمی فائنل میچ کیلئے 250 منٹ کا اضافی وقت ہوگا اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں کل سے سیمی فائنل مقابلوں کا آغازہوگا ۔ پہلے سیمی فائنل میں افغانستان اور جنوبی افریقہ میں جوڑ پڑے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی ۔ گروپ ون میں سے بھارت اور افغانستان کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جبکہ گروپ ٹو میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ پہلی بار سیمی میں پہنچنے والی افغانستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان میچ کل صبح ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا جبکہ…

روہت شرما کی روتے ہوئے وڈیو وائرل

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی انگلینڈ سے شرمناک شکست کے بعد رونے کی وڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شر10وکٹوں کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کی رونے کی وڈیو منظر عام پر آ گئی ۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں وہ میچ کے بعد گرائونڈ سے باہر بیٹھے رو رہے ہیں۔ واضح رہے بھارتی شائقین کی جانب سے پوری ٹیم پر تنقید کی جا رہی ہے لیکن سب سے زیادہ جو اس تنقید کی زد میں ہیں وہ بھارتی…

بھارت کو سیمی فائنل میں ایک اور بدترین شکست،انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ (پاک ترک نیوز) بھارت کو سیمی فائنل میں بدترین شکست ،انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق انگلینڈ نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ انگلینڈ نے 169رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کھوئے 16اوورز میں حاصل کرلیا۔ایلکس ہیلز نے 86جبکہ کپتان بٹلر نے 80رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ کوئی بھی بھارتی بائولر وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ اس سے قبل بھارت نے انگلینڈ کو 169رنز کا ہدف دیا تھا۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بھارت نے مقررہ بیس اوورز…

قومی ٹیم فائنل کیلئے میلبورن پہنچ گئی

میلبورن (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم فائنل کیلئے میلبورن پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے سڈنی سے میلبورن پہنچ گئی ۔ پاکستان نےگزشتہ روز نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا ۔بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونیوالے دوسرے سیمی فائنل میں جیتنے والی ٹیم کا پاکستان سے 13نومبر کو فائنل میں مقابلہ ہو گا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل، انگلینڈ کا بھارت کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔ میگا ایونٹ کا فائنل اتوار 13نومبر کو میلبورن میں کھیلا جائے گا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فائنل میچ میں بارش…

ٹی ٹوٹنی ورلڈ کپ ،فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

یلبورن(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم 13برس بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ہونے والے فائنل کے موقع پر 95 فیصد بارش کا امکان ہے جبکہ ریزرو ڈے پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔آئی سی سی رولز کے مطابق سیمی فائنل میں بارش ہوئی تو گروپ کی ٹاپ ٹیم فائنل میں چلی جائے گی ، فائنل میں بھی بارش ہوتی رہی تو ٹرافی دونوں ٹیمیں اٹھائیں گی۔ٹورنامنٹ قوانین کے مطابق میچ اننگز میں کم از کم دس، دس اوورز…

پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں کل مد مقابل

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بجے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میںپہلے سیمی فائنل میں پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گی جبکہ دوسرے دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 10نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنلز کیلئے امپائرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میچ میں…

30برس بعد کیا ورلڈ کپ کی تاریخ دہرائی جا سکے گی؟

آر اے شمشاد پاکستان بالآخر 1992کے ورلڈ کپ کی طرح30برس بعد بھی اللہ پاک کی مہربانی اور قوم سے دعائوں سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو ہی گیا ۔اس ورلڈ کپ میں 1992کے ورلڈ کپ سے کئی چیزیں مشابہ نظر آرہی ہیں ۔تاہم ایک بات کا ادراک ضروری ہے کہ یہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہے جبکہ 1992میں ون ڈے ٹورنامنٹ تھا ۔92کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت عمران خان نے کی تھی جبکہ آج میگا ایونٹ میں بابر اعظم کپتان ہے ۔ اس وقت بھی بائیں ہاتھ کے بائولر وسیم اکرم کا راج تھا جبکہ آج شاہین شاہ آفریدی ہمارا…

قومی سکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گیا

سڈنی(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گئی ۔ایئر پورٹ پر شائقین نے شاہینوں کے ساتھ سلیفیاں بنوائیں ۔ ایڈیلیڈ میں شاہینوں نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 9 نومبر کو ایس سی جی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ قومی اسکواڈ کل کسی کرکٹ سرگرمی میں شرکت نہیں کرے گا جب کہ ٹیم مینٹور میتھیو ہیڈن کل دوپہر 12 بجے پری سیریز پریس کانفرنس میں شرکت کریں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More