براؤزنگ ٹیگ

#engvspak

نسیم شاہ کورونا وائرس میں بھی مبتلا

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نمونیا کے بعد کورونا وائرس میں بھی مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن ہوا جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کی رپورٹ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی۔ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کی رپورٹ مثبت آ گئی۔ جس کے بعد نسیم شاہ کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

محمد رضوان باہمی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر قابض قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے باہمی سیریز میں دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان باہمی ٹی20 سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئےانگلینڈ کے خلاف سیریز میں محمد رضوان نے باہمی سیریز میں سب سے زیادہ 315 رنز اسکور کرلیے ہیں جبکہ انکا بہترین اسکور 88 رنز ناٹ آؤٹ ہے۔ دوسری جانب آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ میں محمد رضوان پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے، انکے ریٹنگ پوائٹس کی تعداد 861 ہے،…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواںٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک تر ک نیوز ) پاکستان اور انگلینڈ کے 7میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں ٹی20 انٹرنیشنل میچ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر ہے۔انگلش ٹیم کے استقبال کے لیے لاہور میں کہیں بھی خیر مقدمی بینرز نہیں لگائے گئے جبکہ لاہوریوں میں کرکٹ میچز کے سلسلے میں شہر بھر میں پبلک سٹی نہیں کی گئی ہے۔ پانچویں ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان بھی اِن ایکشن ہوں گے جبکہ نسیم شاہ بخار کو بخار کے باعث آرام کروایا جاسکتا ہے۔ قبل ازیں گزشتہ روز…

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور گزشتہ روز ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ 17برس بعد پاکستان کا دورہ کرنیوالی انگلینڈ ٹیم 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے۔ جوز بٹلر انجری کی وجہ سے کراچی میں ہونے والے میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے، اس دوران کپتانی کے فرائض معین علی انجام…

دورہ پاکستان ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان آئے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی کی سکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان آئے گی ۔ انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران سات ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ۔ سیریز کا انعقاد تین شہروں راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں ہونے کا امکان ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق انگلینڈ کی سکیورٹی ٹیم اپنے دورہ کے دوران ہوٹل کے اطراف اور سٹیڈیم کے راستے سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لے گی۔ انگلش بورڈ کی سکیورٹی ٹیم ملتان کرکٹ سٹیڈیم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More