براؤزنگ ٹیگ

EU meeting

یوکرین کو مایوس نہ ہونے دیا جائے

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کومایوس نہ ہونے دیں ۔ یوکرین کو اپنا حصہ بناکر یورپی یونین کو مضبوط بنائیں ۔ زیلنسکی نے اپنے روس یوکرین جنگ کے لیے وقف یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس سے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کی متفقہ حمایت کا خیرمقدم کرتے کہا کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ یوکرین کو "اس کی اتنی بڑی قیمت" ادا کرنی پڑے گی۔ ولادی میر زیلنسکی نے کہا کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین "آزادی کی قیمت" ادا کر رہا ہے۔صرف کل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More