براؤزنگ ٹیگ

EV

شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی سالانہ نمائش ،ہزاروں افراد کی شرکت

شنگھائی (پاک ترک نیوز) 2017 میں قائم کیا گیا، چائنا برانڈ ڈے ہر سال 10 مئی کو منایا جاتا ہے، اور اس کا مقصد برانڈ کی ترقی کے بارے میں معاشرے کی آگاہی کو بڑھانا اور برانڈ بنانے کے لیے ایک اچھا ماحول بنانا ہے۔شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی نمائش تکنیکی جدت طرازی کی کامیابیوں کو ظاہر کرتی ہے۔اس نمائش میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔چائنا کی جدید ٹیکنالوجی نے سب کو گرویدہ کرلیا ۔شنگھائی، چائنا برانڈ ڈے 2024 کی چین کے برانڈز کی نمائش کے ساتھ یہ آن لائن بھی دستیاب ہوتے ہیں ۔ مشرقی چین کے شنگھائی…

ٹیسلا چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی پر مجبور

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایلون کی ٹیسلا کمپنی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبورہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسلا کی جانب سے امریکہ کے بعد چین میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں میں 2ہزار ڈالر تک کم کردی ہیں تاکہ سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کرسکے ۔ چینی کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ایلون مسک کی الیکڑک گاڑیاں بنانے والی کمپنی نے چین میں نئے ماڈل 3 کی ابتدائی قیمت کو 14,000 یوآن ($1,930) کم کرکے 231,900 یوآن ($32,000) کر دیا۔ Tesla نے ماڈل Y کی ابتدائی قیمت،…

ہواوے کی جدید الیکٹرک گاڑی کی چین میں دھوم

شین زین(پاک ترک نیوز) ہواوےکی حمایت یافتہ الیکٹرک وہیکل برانڈ ایتو کو فروخت شروع ہونے کے بعد سے پہلے 25 دنوں کے اندر اپنے M7 ماڈل کے 50,000 سے زیادہ آرڈرز موصول ہو چکے ہیں۔ جس نے کمپنی کو گزشتہ ماہ کے دوران ایشیا کا سب سے بڑا اسٹاک بنایا دیاہے اور ٹیسلا سمیت دیگر حریفوں کو اسکا نوٹس لینے کی وجہ دے دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہواوے کے سمارٹ کار کے سی ای او رچرڈ یو نے گذشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس سنگ میل کا اعلان کیا۔انکا کہنا تھا کہ آرڈرز، جن کے لیے ناقابل واپسی…

ترک صدر کی ایلون مسلک کو ٹیسلا فیکٹری ترکیہ میں لگانے کی پیشکش

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری انادولو ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو ترکیہ میں ٹیسلا فیکٹری تعمیر کرنے کی پیشکش کردی ۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویار ک میں اقوام متحدہ کے قریب ترک ہائوس میں صدر اردوان نے یہ بات ایلون مسک سے ہونے والی ملاقات میں کیا ۔ ٹیسلا اور واشنگٹن ڈی سی میں ترک سفارت خانے نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے ۔ مسک پیر کو کیلیفورنیا میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بھی ملاقات کریں گے۔ مسک نے X پر پوسٹ کیا کہ ان کی…

میونخ،آٹو موبائل شو میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم

میونخ (پاک ترک نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں آٹو موبائل شو کے دوران چینی گاڑیوں کی ہر طرف دھوم دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کے شو کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں چینی برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی تعداد میں تقریباً دوگنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بیٹری اور دیگر آلات کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سال کے ایونٹ میں تقریباً 41% نمائش کنندگان کا تعلق ایشیا…

سعودی عرب نے برطانوی شہریوں کو ای وی ڈبلیو کے تحت ویزا سے استثنیٰ دے دیا

ریاض(پاک ترک نیوز) — سعودی وزارت خارجہ نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے شہریوں کے لیے مملکت میں داخلے کے لیے الیکٹرانک ویزا ویور (ای وی ڈبلیو) کا آغاز کر دیا ہے۔اب سعودی عرب کا سفر کرنے والے تمام برطانوی شہریوں کو وزٹ ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ ایک ہی داخلے پر چھ ماہ تک قیام کرسکیں گے۔ وزارت خارجہ نے اپنے بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہاہے کہ یہ چھوٹ ان برطانویوں کو دی گئی ہے جو کاروبار، سیاحت، مطالعہ اور علاج کے مقاصد کے لیے مملکت کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔ ای وی ڈبلیو…

بھارتی ٹاٹا گروپ برطانیہ میں الیکٹرک وہیکل بیٹری کی گیگا فیکٹری لگائے گا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ہندوستان کا ٹاٹا گروپ برطانیہ میں 5 بلین ڈالر کی ای وی بیٹری گیگا فیکٹری لگائے گا۔ ہندوستان کا ٹاٹا گروپ اپنی Jaguar Land Rover فیکٹریوں کو سپلائی کرنے کیلئے برطانیہ میں ایک الیکٹرک وہیکل (EV) بیٹری پلانٹ بنائے گا، جس سے کار صنعت کو گھریلو بیٹری کی پیداوار کی ضرورت ہے تاکہ اس کے مستقبل کو محفوظ بنانے میں مدد ملے۔ ٹاٹا اور برطانوی حکومت کی جانب اعلان کردہ منصوبے کے تحت بھارتی کمپنی 4ملین پاوئنڈ (5.2بلین ڈالر) کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے 4000افراد کو روزگار فراہم کیاجائے…

ترکیہ کی مکمل طور پر اندرون ملک بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ افتتاح کے لئے تیار

بروسا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے پہلے مکمل مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح ترک جمہوریہ کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر 29اکتوبر کو صدر رجب طیب اردوان کریں گے ۔اور یہ ترک صدر کےمکمل طور پر ملک کے اندر گاڑیاں بنانے کی خواہش کی تکمیل بھی ہوگی۔ یہ تقریب ترکی اور صدر رجب طیب ایردوان کو ملک کی پہلی قومی آٹوموبائل بنانے کے دیرینہ خواب کو پورا کرنے کے قریب لے جائے گی۔ترک صدر نے طویل عرصے سے ملکی صنعت کاروں پر زور دیے رکھاتھا کہ وہ ترکی کو ایک اقتصادی پاور ہاؤس بنانے کے انکے وژن کے حصے…

جاپان میں پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان کی سبارو کارپوریشن نے پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرادی ہے ۔ سولٹرا کے نام سے متعارف کرائی گئ کار سبارو نے معروف کار ساز کمپنی ٹویوٹا کے تعاون سے تیار کی ہے ۔ الیکٹرک گاڑیوں کی تیزی سے مانگ میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب دنیا بھر میں کاربن کے اخراج کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ماحولیاتی قوانین کو سخت کیا گیا ہے۔ ٹویوٹا نے گزشتہ ماہ بیٹری الیکٹرک وہیکل کا بھی اعلان کیا تھا۔ ٹویوٹا جس نے ہائبرڈ الیکٹرک کاریں سب سے پہلے متعارف کرائی ہیں لیکن مکمل الیکٹرک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More