براؤزنگ ٹیگ

#evm

ہم ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے۔۔پارٹی میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کرائے جائیں گے ۔ تحریک انصاف کے نیشنل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ کرکٹ کی دنیا میں نیوٹرل امپائر سے پہلے ایک تاریخ تھی،جب اپنے اپنے امپائر ہوتے تھے تو زیادہ تر بدمزگیاں ہوتی تھیں،ہم نے 1986ء میں پہلی بارکرکٹ میں نیوٹرل امپائر کھڑے کیے تھے،1997کے الیکشن کے علاوہ ہر الیکشن میں…

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017میں ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں آج الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا ہے۔ قومی احتساب ترمیم دوم بل 2021ء ایوان میں وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئی ہیں جبکہ اوورسیز ووٹنگ کے حوالے سے سابق حکومت کی متعارف کروائی گئی شقیں بھی برقرار نہیں رہیں گی۔ وزیر قانون کاایوان سے خطاب میں کہنا تھاکہ سابق وزیراعظم نہیں چاہتے تھے کہ اس…

امریکہ میں ووٹنگ مشینوں کی کارکردگی بارے رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

اٹلانٹا (پاک ترک نیوز) جارجیاسمیت دیگر امریکی ریاستوںکے ووٹروں اور انتخابی عمل کو محفوظ بنانے والے وکلا نے وفاقی عدالت سے اپنی ریاستوں میں استعمال کی جانے والی ووٹنگ مشینوں میں موجود سیکورٹی کی خامیوں کی نشاندہی کرنے والی رپورٹ کوپبلک کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔ جسے آٹھ ماہ سے ایک وفاقی سیکورٹی ایجنسی کی درخواست پر سربمہر رکھا گیا ہے۔امریکہ میں ہونے والے گذشتہ صدارتی انتخابات کے بعد سے اس ضمن میں عامی شکایات پر مبنی مقدمہ اٹلانٹا کی وفاقی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس مقدمے میںووٹنگ مشینوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More