براؤزنگ ٹیگ

#executiveboard

پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکیج پر آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے معاملے پر عالمی مالیاتی ا دارے (آئی ایم ایف )کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا تھا۔ آئی ایم ایف بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کے 4 سے 6 ہفتوں بعد حتمی منظوری دے گا، تاہم بورڈاجلاس سے پہلے پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی حاصل کرنا ہوگی۔ ماحولیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے خطرات سے نمٹنے کے لیے فنڈنگ پر…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1ارب ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)بین الااقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف )نے پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دے دی۔ واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ عالمی مالیاتی ادارے نے آخری قسط کی منظوری اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دی ہے، 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو 1.9 ارب ڈالر پہلے مل چکے ہیں۔ اجلاس میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستانی…

نیب نے نواز فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند کردیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں 6 کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی، قومی احتساب بیورو نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کیخلاف بھی سیف سٹی کرپشن کیس کی انکوائری بند…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم یف )کے ساتھ اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ طے پا گیا ۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہو گیا۔آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان مان لیا۔ آئی ایم ایف عالمی بنک، ایشیائی ترقیاتی بنک، چین، سعودیہ، یو اے ای سے فنانسنگ حاصل کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے پلان کے مطابق رواں مالی سال کے دوران چین سے 3.5 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا انتظام کیا جائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More