براؤزنگ ٹیگ

#expensive

یورپی تاریخ کی مہنگی ترین پینٹنگ، کتنے میں فروخت ہوئی؟

لندن (پاک ترک نیوز) یورپی تاریخ کی مہنگائی ترین پینٹنگ ریکارڈ 85.3ملین پائونڈ میں فروخت کردی گئی ۔ آسٹریا کے مصور گستاو کلیمٹ کی زندگی کی شاہکار پینٹنگ 85.3 ملین پاؤنڈ ($108.4m) میں فروخت ہوا، یہ یورپ کا اب تک فروخت ہونے والا سب سے مہنگا فن پارہ ہے ۔ (Lady with a Fan)نامی فن پارہ گزشتہ روز لندن میں سوتھبیز نامی فرم نے اسے 74ملین پائونڈ میں خریدا ہے جو کہ عمدہ اور آرائشی آرٹ جمع کرونے والی فرم ہے ۔فروخت کی قیمت کے اوپر ایک چارج شامل ہے۔ اس فن پارہ کی فروخت کا تخمینہ 65ملین پائونڈ لگایا گیا…

اسلام آباد کی تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ 8ارب 54کروڑ روپے میں نیلام

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تاریخ کا سب سے مہنگا پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں نیلام ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد عثمان یونس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر پر لکھا کہ سی ڈی اے نے اسلام آباد کی تاریخ کے سب سے مہنگے پلاٹ کی نیلامی کی ہے جس کی قیمت 8 ارب 54 کروڑ روپے ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے کے مطابق اب تک ان کا ادارہ چار پلاٹوں کی نیلامی کر چکا ہے جن کی مجموعی قیمت 11 ارب 95 کروڑ روپے ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More