ترکیہ نے KAANمیں F-110 GE-129 انجن کیلئے امریکہ سے مدد مانگ لی
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے "KAAN" کے ابتدائی بیچ کے لیے F-110 GE-129 انجن تیار کرنے کے لیے امریکہ سے مدد طلب کرلی۔
تفصیلات کے مطابق اپنے لڑاکا جیٹ انجن تیار کرنے کے دوران ایک عارضی اقدام کے طور پر ترکیہ نے مبینہ طور پر جنرل الیکٹرک (GE) کے تیار کردہ F-110 GE-129 انجنوں کو انڈر لائسنس بنانے کے لیے امریکہ سے اجازت طلب کی ہے۔
ترکیہ اپنے پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے، "KAAN" کے ابتدائی بیچ میں F-110 GE-129 انجنوں کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو اس وقت ترقی کے مراحل میں ہے، اس سے پہلے کہ…