امریکہ اور اٹلی اسرائیلی برتری قائم رکھنے کیلئے مصر کو گائیڈڈ میزائل کے بغیر طیارے فراہم کریں گے
قاہرہ (پاک ترک نیوز) امریکہ اور اٹلی اسرائیلی برتری قائم رکھنے کیلئے مصر کو بغیر بغیر گائیڈڈ میزائل طیارے فراہم کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق مصر مبینہ طور پر یورو فائٹر ٹائفون اور F-15 لڑاکا طیاروں کے حصول کیلئے اٹلی اور امریکہ کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ تاہم، اگر مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں، تو قاہرہ کو فضا سے ہوا میں مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں، خاص طور پر "Meteor BVR" اور "AIM-120 AMRAAM" کی شمولیت کے بغیر "مکمل پیکیج" نہیں ملے گا۔
امریکہ اور اٹلی کی جانب سے یہ اقدام اسرائیل کی فوجی برتری قائم…