براؤزنگ ٹیگ

#fairy

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کر دیا۔ عید الاضحیٰ 2024 کے تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ 2024 کے تین دنوں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں کے علاوہ تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں پاکستانی عوام کی خدمت کے عزم کے تحت کرایوں میں اس نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو…

استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے سات نئی فیری لائنوں کا آغاز

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے نئی فیری لائنوں کا آغاز ہو گیا ۔استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی (IBB) کے ٹرانسپورٹیشن کوآرڈینیشن سینٹر نے گزشتہ ماہ نئی لائنوں کے آغاز کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں آج سے بحیرہ مارمارا اور باسپورس میں مزید فیریز پانی سے ٹکرائیں گی کیونکہ شہر اپنے سمندری نقل و حمل کے نیٹ ورک کو وسعت دے رہا ہے۔ان فیری لائنوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں مختلف ہیں، جبکہ سب سے مہنگی آویکلار۔ بستانسی لائن ہوگی، جوفی سواری 1.7ڈالر (ترکش…

ریلوے کرایوں میں چار روز کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چار روز کے دوران ریلوے کے کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا۔محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ریلوے حکام نے مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصدجبکہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اور پارسل اور لگیج ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 5 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ 14 جون کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فی صد اور فریٹ کے کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسافر ٹرینوں کا کرایہ نہیں بڑھے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More