براؤزنگ ٹیگ

#falaknaaz

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیری مزاری اور فلک ناز کی فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیری مزاری اور فلک ناز کی رہائی کا حکم دیدیا۔ تفصلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی حراست کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی، شیریں مزاری کی گرفتاری کیلئے مجسٹریٹ کا حکم نامہ عدالت میں پیش کیا گیا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More