امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتکاروںکے خاندانوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت
امریکہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے یوکرین میں امریکی سفارتی عملے کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے خاندانوں کو ملک سے بھیج دیں۔ امیرکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کیلئے جنگ کی صورت میں امریکی شہریوں کے انخلا ممکن نہیں ہو گا۔
امریکہ نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف ممکنہ فوجی کاروائی کے حوالے سے اطلاعات موجود ہیں۔ روس امریکہ اور مغرب کے ان دعووں کو مسترد کر چکا ہے۔
یوکرین میں امریکہ کا سفارتخانہ ابھی کھلا ہے، لیکن امریکی انٹیلی جنس اداروں کی اطلاعات کے مطابق روس…