یوکرین کو اسلحہ فراہمی کے فیصلے واشنگٹن میں ہوتے ہیں۔ سابق برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ
ماسکو(پاک ترک نیوز)
برطانیہ آزادانہ طور پر یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی میں توسیع نہیں کر سکے گا کیونکہ اس حوالے سے اہم فیصلے ابھی بھی واشنگٹن میں کیے جا رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار سابق برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے گذشتہ شب یہاں مقبول روسی مزاحیہ کرداروں ولادیمیر کزنٹسوف (وووان) اور الیکسی سٹولیاروف (لیکسس) کے ساتھ ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
ہیگ نےکہا کہ وہ وزیر اعظم رشی سنک کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں اور انہیں یوکرین کے لئے اسلحہ بڑھانے کی ضرورت پر مشورہ دیاتھا۔تاہم یہ واضح…