مجھے مسلم ثقافت میں پروان چڑھنے کا موقعہ نہ ملنے کا افسوس ہے۔ سپر ماڈل بیلا حدید
نیویارک (پاک ترک نیوز)
فیشن کی دنیا میں سب سے زیادہ مطلوب ناموں میں سے ایک بیلا حدید نے کہا کہ انہیں اپنے فلسطینی والد کے ساتھ "مسلم ثقافت" میں پروان چڑھنے کا موقع نہ ملنے پر افسوس ہے۔
بگ ایپل سے شائع ہونے والے فیشن میگزین کو دئیے گئےاپنے تازہ انٹرویو میںحدید نے بتایا کہ اس کا خاندان تب ٹوٹ گیا جب اس کی والدہ یولینڈا اسے اپنے والد سے طلاق کے بعد کیلیفورنیا لے گئیں اور اسے اپنےڈی سی میں آباد فلسطینی خاندان سے دور کر دیا گیا۔25 سالہ ماڈل کا کہنا تھا کہ میں ہر روز اپنے والد کے ساتھ رہنا اور مسلم…