براؤزنگ ٹیگ

#fawadchaudhry

فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں عمران خان نے فواد چودھری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کو چیف الیکشن کمشنر پر تنقید کی وجہ سے گرفتار کیا گیا، فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1618157192263368704 عمران خان نے ٹوئٹر…

فواد چودھری کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ،اہلخانہ کا عدلیہ سے نوٹس کا مطالبہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ فوادچودھری کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیا وہ ایسے حرکتوں سے نہیں جھکیں گے۔عدلیہ سے گرفتاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ فوادچودھری کی اہلیہ حبا فوادکا کہنا ہے کہ صبح سویرے فوادچودھری کو گرفتار کیاگیا،ہماری گاڑی کی چابی دور پھینک دی گئی۔میں فوادچودھری کی گرفتاری پر پریشان ہوں۔فوادچودھری کو مجرم کی طرح کینٹ کچری پیش کیاجارہاہے۔ فوادچودھری کے ساتھ غیر مناسب سلوک کیاگیا۔کیاکسی شہری کے ساتھ ایسا سلوک…

فواد چودھری کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا عدالت جانے کا اعلان

لاہور: (دنیا نیوز) فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ فواد چودھری کو رات کی تاریکی میں اغوا کیا گیا، یہ بزدلی ہے۔فواد چودھری کو ایسے حراست میں لیا گیا جیسے دہشتگرد پکڑے جاتے ہیں۔متنازع نگران وزیراعلیٰ کو کیا اس مقصد کیلئے لگایا گیا تھا؟، اس ظلم اور بربریت کوختم کرنا ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے مزید کہا کہ بتائیں کہ کیا مارشل لاء لگ چکا…

حکومت کا 700پی ٹی آئی قائدین اور ورکرز کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ 25مئی کو اسلام آباد کی جانب مارچ سے قبل ہی حکومت نے پی ٹی آئی قائدین اور ورکرز کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا وزیراعظم ضمانت کے اوپر ہے، سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلی ضمانت کے اوپر ہے۔عوام کو سہولیات کے بجائے وزیراعظم ہاؤس میں جیم اور سوئمنگ پول بنائے جارہے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام کو اختیار دیا جائے کہ وہ اپنا فیصلہ خود کریں، اگر ہم آزادی مارچ نہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More