براؤزنگ ٹیگ

#festival

19 واں آذربائیجان انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورازم فیسٹیول 2023 آئندہ برس اپریل میں منعقد ہو گا

باکو (پاک ترک نیوز) کورونا وبا کی وجہ سے تین سال کی معطلی کے بعد، 19 واں آذربائیجان انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورازم فیسٹیول 2023 آئندہ برس 25 سے 27 اپریل تک کیسپین ایونٹ آرگنائزرز کے زیر اہتمام باکو ایکسپو سینٹر میں دوبارہ منعقد گا۔ اے آئی ٹی ایف سیاحت کی مارکیٹ میں ایک اہم ایونٹ ہے، جو روایتی طور پر صنعت کے سرکردہ کھلاڑیوں کو اکٹھا کرتا ہے، انہیں نئے روابط قائم کرنے، سیلز کے جغرافیہ کو نمایاں طور پر وسعت دینے، صنعت میں تازہ ترین اختراعات اور رجحانات کے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ،…

پاک آذربائیجان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ پر پینٹگ اور فوٹوگرافی نمائش

باکو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذبائیجان کے سفارتی تعلقات کے 30 سال مکمل ہونے پر پینٹنگ اور فوٹوگرافی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ باکو میں ہونے والی نمائش 15 سے 17 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں پاکستانی اور آذبائیجان کے آرٹس کے فن پارے رکھے جائیں گے۔ تین روزہ نمائش باکو فوٹوگرافی ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔

دو روزہ ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول ختم ہوگیا

استنبول ( پاک ترک نیوز) ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول جو فلم سازوں کو ایک منفرد اور تخلیقی نقطہ نظر سے عالمی انسانی مسائل کو تلاش کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔دو روز جاری رہنے کے بعد فلمی میلہ ایوارڈز کی تقسیم کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ فیسٹیول ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن کی طرف سے منعقد کیا گیا۔جمعرات کو شروع ہونے والے اس دو روزہ فیسٹیول کے دوران فلموں کی نمائش اور انٹرویوز سمیت کئی پروگرام منعقد کیےگئے، جہاں پناہ گزین ہونے، بھوک، جنگ اور انسانی ہمدردی کے مسائل کو اجاگر کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More