براؤزنگ ٹیگ

#fifaworldcup2022

فٹبال عالمی کپ 2022میں کس ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟

دوحہ (پاک ترک نیوز) فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 جیتنے والی ٹیم ارجنٹینا نے اپنی فٹ بال فیڈریشن کے لیے چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمالئے ہیں۔جبکہ عالمی فٹبال کپ کے آخری مرحلے میں حصہ لینے والی ہر ٹیم کی فیڈریشن کو کم ازکم 90لاکھ ڈالر ملے ہیں۔ فیفا کے بیان کے مطابق فالمی فٹبال کپ کی تاریخ کے سب سے بڑے مقابلے میں ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل میں ہارنے والی ٹیم کی فیڈریشن کو فیفا کے 44 کروڑ ڈالر کے انعامی فنڈ میں سے تین کروڑ ڈالر ملےہیں۔ فرانس نے جب سنہ 2018 کا ورلڈ کپ جیتا تھا تو…

سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹینا کو فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست

دوحہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اَپ سیٹ شکست دیدی۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے دوسرے راؤنڈ میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور ارجنٹینا کی سبقت کو ختم کرتے ہوئے 48منٹ میں صالح الشہری گول بناکر میچ برابر کردیا تاہم 5 منٹ کے وقفے سے سلیم الدواسری دوسرا گول داغ کر سعودی عرب کی ٹیم کو سبقت دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 9 ویں منٹ میں گول اسکور کیا جس کے بعد 2 بار گیند کو جال…

فیفا ورلڈ کپ 2022کا کل سے قطر میں آغاز

دوحہ (پاک ترک نیوز) دنیا میں کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا ورلڈ کپ 2022کا کل سے قطر میں آغاز ہو گا ۔ 32ٹیمیں ایک ٹرافی کیلئے سر دھڑ کی بازی لگائیں گی۔میگا ایونٹ 20نومبر سے 18دسمبر تک قطر کے 5شہروں کے 8سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔فرانس کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ میگا ایونٹ عرب سرزمین پر پہلی با ر جبکہ ایشیا میں دوسری مرتبہ ہو گا ۔فٹ بال ورلڈ کپ کے لیےٹیمیں بھی قطر پہنچ چکی ہے۔ ورلڈ کپ کا پہلا معرکہ کل میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میں کل32 ٹیمیں ٹرافی…

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا 20نومبر سے آغاز ہو گا

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا 20نومبر سے آغاز ہو گیا ۔ یہ تاریخ کا مہنگا ترین ورلڈ کپ ہو گا ۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ انعقاد کیلئے ملک میں انفراسٹرکچر پر 200بلین ڈالر سے زائد کی رقم خرچ کی ہے ۔شائقین کی سہولت کیلئے فٹبال سٹیڈیمز کو ایئر کنڈیشنڈ بنایا گیا ہے ۔ فیفا ورلڈ کپ دوسری بار ایشیائی سرزمین پر منعقد ہونے جا رہاہے اس سے قبل 2002میں جاپان اور کوریا کی سرزمین پر ورلڈ کپ کھیلا گیا تھا ۔ فیفا ورلڈکپ کے میچز قطر کے کل 8 اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے، جن میں 32 ٹیمیں ایک دوسرے کے…

فیفا ورلڈ کپ 2022قطرفائنل رائونڈ ،ٹکٹوں کی فروخت آج سےشروع ہو گی

دوحہ (پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر کے فائنل رائونڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی ۔20 نومبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لیں گی، فائنل 18 دسمبر کو ہوگا۔ منتظمین کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز دوپہر سے ہو گا اور تمام ٹکٹوں کی فروخت کھلی رہے گی۔ فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے پہلے کہا تھا کہ اس سال ہونے والی فروخت کے تین راؤنڈز میں ٹورنامنٹ کے 2.4 ملین سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔5 جولائی سے 16 اگست کے درمیان آخری فروخت کے دورانیے میں 520,532 ٹکٹس فروخت…

قطر میں ہونیوالے فٹبال ورلڈ کپ کی ریکارڈ 24لاکھ سے زائد ٹکٹیں فروخت

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ کیلئے ریکارڈ 24لاکھ سے زائد ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔ فیفا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ کی سب سے زیادہ ٹکٹ خریدنے والوں میں ورلڈ کپ کے میزبان قطر کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہری شامل ہیں۔ قطر میں ہونے والا ورلڈ کپ قطر سمیت پورے علاقے کے ملکوں کے لیے بڑا مفید ثابت ہو گا۔ قطر ایئرویز اور گلف ائیرویز نے باہمی شراکت داری سے ورلڈ کپ کے شائقین کو لانے لے جانے کا اہتمام کیا ہے۔ مسافر طیاروں کی یہ شٹل سروس دوحہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More