براؤزنگ ٹیگ

#fifaworldcup2022qatar

ترکیہ فیفا ورلڈ کپ کیلئے قطر میں 3000پولیس اہلکار بھیجے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 3000پولیس اہلکار قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 3000اینٹی رائٹس پولیس اہلکار سٹیڈیم اور ہوٹلز میں حفاظتی آپریشن میں مدد کریں گے ۔ قطر اس وقت فیفا ورلڈ کپ 2022کی تیاری میں مصروف ہے جہاں اسے اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے ۔ یہ ٹورنامنٹ ایک ماہ تک جاری رہے گا ۔ قطر میں ہونیوالے فیفاورلڈ کپ 2022کا آغاز 20 نومبر سے ہو گا ۔ اس میگا ایونٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ فائنل 18 دسمبر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More