براؤزنگ ٹیگ

#film

بن ایفیلک بچوں سمیت چھٹیاں گزارنے استنبول پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ہالی ووڈ کےمعروف اداکار بن ایفلیک چھٹیاں گزارنے کے لیے استنبو ل پہنچ گئے ہیں، اور وہ اکیلے نہیں ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی سابقہ    ​بیوی جینیفر گارنر اور ان کے تین بچے، وائلٹ این، سیرافینا روز الزبتھ اور سیموئل گارنربھی ہیں۔ اس اسٹار کا استنبول کا دورہ تفریحی دنیا میں ایک گرما گرم موضوع بن گیا ہے، خاص طور پر بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ جینیفر لوپیز کے ساتھ اس کی حالیہ رومانوی اور شادی کے بعدایفیلک خاندان توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ شہر کے ساتھ ایفلیک کا خصوصی…

لیجنڈ اداکار قوی خان 80برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی(پاک ترک نیوز) فلم اور ٹی وی ،ریڈیو اور تھیٹر کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان 80برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں۔ محمد قوی خان نومبر 1942 میں پشاور میں پیدا ہوئے اور اوائل عمر سے ہی ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہوئے جہاں انہوں نے آواز کے زیروبم پر عبور حاصل کیا۔ اس کے بعد انہوں نے تھیئٹر میں کام کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیلی وژن پر بھی اداکاری شروع کردی اور جلد ہی صفِ اول کے اداکاروں میں شامل ہوگئے۔ محمد قوی کو پی ٹی وی لاہور سے نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل ’اندھیرا اجالا‘ نے انہیں…

جمائمہ خان کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع ہے جمائمہ خان اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی، جو 3 مارچ کو پاکستان میں پاکستانی شائقین کیلئے پیش کی جائے گی۔ جمائمہ نے اعلان کیا کہ ان کی فلم پاکستان میں 3 مارچ کو ریلیز کر دی جائے گی۔ یہ اعلان انہوں نے پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کے سوال پر کیا۔ شہزاد رائے نے جمائمہ سے استفسار کیا تھا کہ فلم پاکستان میں کب ریلیز ہو گی۔جس کے جواب میں جمائمہ نے…

ضیا محی الدین انتقال کر گئے

کراچی(پاک ترک نیوز) ممتاز اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین علالت کے باعث91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین بیس جون انیس سواکتیس کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شوکئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، انہیں لازوال فنی خدمات پر حکومت پاکستان کی طرف سے ہلال امتیاز اورستارہ امتیازسےنوازا گیا تھا۔ضیا محی الدین کے والد کو پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد کے مصنف اور مکالمہ نگار ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ معروف اداکار ضیاء محی…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ مولا جٹ 100 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

لاہور (پاک ترک نیوز) دی لیجنڈ آف مولا جٹ مولا جٹ 100 کروڑ کمانے والی پہلی فلم پاکستانی فلم بن گئی۔فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی فلم دنیا بھر سے سو کروڑ کمانے والی فلموں کی کلب میں شامل ہو گئی ہے۔ مولا جٹ اب تک کی پاکستان کی مہنگی ترین فلم بھی ہے ۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو گزشتہ ہفتے 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کیا گیا تھا، فلم کو پوری دنیا میں ایک ہزار کے قریب اسکرینز پر دکھایا گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس سے پہلے پاکستان کی کوئی بھی فلم 100 کروڑ کے کلب میں اپنی…

بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن 80برس کے ہو گئے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) معروف بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن 80برس کے ہوگئے ۔ وہ 11اکتوبر1942کو بھارتی ریاست اترپردیش میں پیدا ہوئے ۔ معروف سٹار کا بالی وو ڈ پر سحر پہلے دن کی طرح ہی طاری ہے ۔اپنے اداکاری کے سفر کے دوران میں انہوں نے کئی بڑے ایوارڈ حاصل کیے جن میں تین نیشنل فلم ایوارڈ اور بارہ فلم فیئر ایوارڈ شامل ہیں۔ ان کے پاس سب سے زیادہ دفع بہترین اداکار نامزد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 1984ء سے 1987ء تک وہ بھارتی پارلیمان کے رکن منتخب ہوئے۔ امیتابھ کی اداکاری کا سفر 1969ء میں فلم سات ہندوستانی…

جمائما کا فلم کے خصوصی شو کی آمدنی پاکستان سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

لندن(پاک ترک ن یوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنی فلم کے خصوصی شو کی آمدنی پاکستان کے سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو فلم کی خصوصی اسکریننگ میں جمائما گولڈ سمتھ کے ساتھ کو ہوسٹ ہوں گی۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ وہ اپنی آنے والی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کے خصوصی شو کا اہتمام کررہی ہیں جسے…

دو روزہ ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول ختم ہوگیا

استنبول ( پاک ترک نیوز) ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول جو فلم سازوں کو ایک منفرد اور تخلیقی نقطہ نظر سے عالمی انسانی مسائل کو تلاش کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔دو روز جاری رہنے کے بعد فلمی میلہ ایوارڈز کی تقسیم کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ فیسٹیول ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن کی طرف سے منعقد کیا گیا۔جمعرات کو شروع ہونے والے اس دو روزہ فیسٹیول کے دوران فلموں کی نمائش اور انٹرویوز سمیت کئی پروگرام منعقد کیےگئے، جہاں پناہ گزین ہونے، بھوک، جنگ اور انسانی ہمدردی کے مسائل کو اجاگر کیا…

آسکرز میں تھپڑوں کی گونج

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈ کا میلہ میلہ ول سمتھ نے لوٹ لیا ۔انہوں نے 30برس بعد پہلا آسکر جیت لیا۔آسکر ایوارڈز کی 94ویں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے ستاروں نے تقریب میں شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔ لیکن تقریب کے دوران صورتحال اس وقت دلچسپ صورت اختیار کرگئی جب ول سمتھ نے سٹیج پر موجودکرس سمتھ کو تھپڑ جڑ دیا۔سمتھ جو ایک کامیڈین ہیں، نے ول سمتھ کی بیوی اداکارہ جاڈا پنکٹ کا مذاق اڑایا۔ ول سمتھ کے رویے کو ٹوئٹر پر بڑے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More