براؤزنگ ٹیگ

#finanacedivision

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7مہینوں میں 6.3ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لئے۔ اقتصادی امور ڈویژن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے قرضے لینے کے محدود مواقع ، اپنی کم تر کریڈٹ ریٹنگ اور منفی حالات کی بنا پر رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوںمیں غیر ملکی قرضوں کی مد میں تقریباً 6.3 ارب ڈالر حاصل کئے ہیں۔ جو کہ سالانہ بجٹ تخمینہ کا تقریباً 35.75 فیصد ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) نےبیرونی اقتصادی امداد (ایف ای اے) کے بارے میں اپنی گذشتہ ہفتےکے آخر میں جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہےکہ ملک کو رواں مالی سال میں جولائی تا جنوری 2023-24 میں 17.6 ارب ڈالر کے سالانہ ہدف کے مقابلے میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More