براؤزنگ ٹیگ

#fitar

صدقہ فطر کم سے کم 300 روپے مقرر، فدیہ بارے بھی شریعہ بورڈ کا اہم اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مسلمان عید سے قبل فطرانہ یا صدقہ فطر جمع کراتے ہیں، شریعہ بورڈ آف پاکستان کی جانب سے اس بارے کم از کم صدقہ فطر 300 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ صدقہ فطر کی رقم کم سے کم 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو رواں سال کے لیے ہے، یہ رقم 2 کلو گرام گندم کے برابر ہے۔جو افراد کسی غیر معمولی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ سکتے وہ فدیہ دے سکتے ہیں۔جو پر فطرانہ 600 روپے، کھجوروں کے لیے 2400 اور کشمش کے لیے 4400 مقرر کیا گیا ہے۔ ایک کوئی شخص پورے مہینے کا فدیہ دیناچاہتا ہے تو اسے (ان میں سے کسی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More