فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ـ”سی سی سی”کر دی
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
امریکہ میں قائم کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی، فِچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کی سی سی سی ریٹنگ پر توثیق کی ہے
ادارے کی جانب سے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان فچ نے کہا ہے کہ "سی سی سی" درجہ بندی اعلیٰ درمیانی مدت کی مالیاتی ضروریات کے درمیان بیرونی فنڈ نگ کے خطرات کی عکاسی کرتی ہے۔ریٹنگ میں یہ بہتری مالیاتی استحکام اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے ساتھ اپنے موجودہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (SBA) پر پاکستان کی مضبوط…