براؤزنگ ٹیگ

#flgiht

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہوگا ۔وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ حج فلائٹ آپریشن 9مئی سے 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ کراچی ائیرپورٹ پر پہلی بار روڈ ٹو مکہ سروس شروع کی جائے گی۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر بھی روڈ ٹو مکہ سروس ہوگی۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔حج فلائٹ آپریشن میں 4 ائیر لائنز سعودی ائیرلائن، پی آئی اے، سیرین اور ائیر بلیو حصہ لیں گی۔ جن…

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، مزید 19 پروازیں منسوخ

لاہور(پاک ترک نیوز) پی آئی اے کی آج پھر مزید 19 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 17 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 754 تک پہنچ چکی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد کی پی کے 368، 369 اور سکھر کی پی کے 536، 537 شامل ہیں۔ دبئی کی پی کے 233 اور شارجہ کی پی کے 181 منسوخ ہو گئی ہے، دبئی سے ملتان کی پی کے 222، سیالکوٹ سے شارجہ کی پی کے 209 اور پی کے 210، لاہور سے شارجہ کی پی کے 185 بھی منسوخ ہونیوالی پروازوں میں شامل ہیں۔ اسی طرح دمام سے کراچی کی…

سعودی عرب نے حج 2024کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا۔ قبل از حج پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون تک جاری رہے گا۔ سعودی ایوی ایشن کے مطابق حجاج کرام کی سعودی عرب سے واپسی کا عمل 20 جون سے ہوگا جبکہ آخری حج پرواز 21 جولائی 2024 کو روانہ ہوگی۔ گاکا کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے سمیت دیگر ممالک کی ائیرلائنز سے قبل از وقت اور بعد از حج فلائٹ آپریشن سے متعلق درخواستیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More