براؤزنگ ٹیگ

#floodreleif

پاکستان کے سیلاب سے متاثر ہونے پر ہر ممکن مدد کریں گے،اقوام متحدہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری انسانی امدادی کاموں کے ساتھ ساتھ طویل مدتی بحالی اور تعمیر نو کے لیے مکمل حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اولین ترجیح ان علاقوں کی تعمیر نو ہے جہاں سیلاب کے باعث انسان بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان کے سیلاب سے…

روس کا پہلا جہاز پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کی حکومت کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ روس سے کراچی پہنچنے والے جہاز میں سیلاب زدہ افراد کیلئے آنیوالے امدادی سامان میں چاول، خوردنی تیل، دودہ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیاء شامل ہے۔ امداد سامان سندہ حکومت کے صوبائی وزیر برائے ریلیف اور بحالی حاجی رسول بخش چانڈیو نے وصول کیا۔

عمران خان سیلاب زدگان کیلئے کل تیسری ٹیلی تھون کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے کل تیسری ٹیلی تھون کریں گے ۔ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر چیئرمین عمران خان کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک اور ٹیلی تھون کرنے کا اعلان کیا۔ https://twitter.com/PTIofficial/status/1571011116075196416 چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 18 ستمبر بروز اتوار کو رات 9 بجے تیسرا ٹیلی تھون کیا جائے گا۔ یہ ٹیلی تھون 3 گھنٹے پر مشتمل ہو گا اور اس ٹیلی…

ترکیہ سےپاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 520ٹن امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 520ٹن امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ ہو گئی۔امدادی سامان لیکر روانہ ہونے والی یہ ٹرین چھٹی ہے اس سے قبل بھی پانچ ٹرینیں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے سامان لیکر پاکستان کی جانب جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 520ٹن امدادی سامان لیکر ترکیہ سے ایک اور ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ۔اس سے قبل بھی پانچ ٹرینیں امدادی سامان لیکر پاکستان روانہ ہو چکی ہیں ۔ ترکیہ کےاعلی حکام…

ترکی سے امدادی سامان کی چوتھی ٹرین کل پاکستان روانہ ہو گی

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) پاکستان میں آنے والے ملک کی تاریخ کے بد ترین سیلاب میں متاثرین کی امداد اور برادر اسلامی ملک کو اس مشکل سے نکلنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں اے ایف اے ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر حمزہ تادیلن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے امدادی مشن 7اگست سے جاری ہے۔ اور اب تک 11جہازوں اورتین ٹرینوں کے ذریعے20ہزار خیمے اورکھانے پینے کی اشیا کے 5لاکھ پیکٹ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ اے ایف اے ڈی بے گھر ہونے…

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ۔ طیارے میں ادویاب ،سیلابی پانی نکالنے والے بڑے پمپ اور ڈاکٹرز اور ٹریننگ دینے والے تربیتی ماہرین بھی شامل ہیں ۔ وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے فرانسیسی طیارے کے عملے ، انجنئیرنگ ٹیم ،اور ان کے ہمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا۔ عبد القادر پٹیل نے فرانس کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں موجود فرانس کے سفیر اپنے ملک جاکر امدادی سامان لے کر پاکستان…

ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر دوسری ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ترکیہ سے دوسری ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ یہ ٹرین ترکیہ کی جانب سے بردار ملک کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں ترک عوام اور امدادی کارکن اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

جمائما کی بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل

لندن (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کو امداد فراہم کرنے کی اپیل کردی۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹر پر پاکستان میں سیلاب کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ایک تہائی علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ بچوں سمیت دوہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور ہر7 میں سے ایک پاکستانی سیلاب سے متاثر ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الخدمت سیلاب سے متاثر علاقوں میں امدادی…

ملک میں سیلاب سے متاثرین کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفراء سے ملکی سیلابی صورتحال پر ہنگامی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 13 جون کے بعد سے اب تک سیلابی ریلوں میں 900 سے زائد لوگ لقمہ اجل بنے۔1300 سے زائد افراد زخمی اور تقریباً آٹھ لاکھ مویشی سیلاب کی نذر ہوئے۔ گھروں، املاک اور انفراسٹرکچر کو ہونے والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ اربوں روپے لگایا گیا ہے۔ مجموعی طور پر اب تک سیلاب سے متاثرین کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ ہے۔پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More