براؤزنگ ٹیگ

#florida

پاکستان کرکٹ ٹیم نے عیدا الاضحی فلوریڈا کے شہر لارڈ ہل میں منائی

فلوریڈا (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں عید منائی، ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ٹولیوں میں وطن واپس پہنچے گی، کپتان بابراعظم امریکا میں رکیں گے جبکہ 3 کھلاڑی انگلینڈ میں قیام کریں گے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا آخری گروپ میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیلنے کے بعد قومی اسکواڈ نے فلوریڈا کے ہوٹل عید کی نماز ادا کی اور امامت کرکٹر محمد رضوان نے کرائی، نماز عید کے بعد کھلاڑیوں نے آپس میں مصافحہ کیا اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی۔…

امریکہ آئرلینڈ کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ،پاکستان کی سپر ایٹ میں رسائی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

فلوریڈا (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024میں امریکہ اور آئرلینڈ کےدرمیان ہونے والے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے ۔وقفے وقفے سے پاکستان کی سپر ایٹ میں رسائی کی امیدیں معدوم ہونے لگیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فلویڈا میں لوڈرہل اسٹیڈیم میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی 2024کے گروپ اے میں امریکہ اور آئر لینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے ۔بارش کے باعث پاکستان کی سپرایٹ میں پہنچنے کی امیدوں دم توڑتی نظر آ رہی ہے ۔بارش کے…

پاکستان اور آئر لینڈ کا اہم میچ فلوریڈا میں بارش کےباعث متاثر ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئر لینڈ کا اہم میچ فلوریڈا میں پورے ہفتے جاری رہنےوالی بارشوں کے باعث متاثر ہنے کا امکان ہے ۔پاکستان کیلئے سپر ایٹ میں جگہ بنانے کیلئے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاہم اس کیلئے اسے امریکہ اور آئر لینڈ کے درمیان کل ہونیوالے میچ کے نتیجہ کا بھی انتظار کرنا پڑے گا ۔ لاڈرہل، فلوریڈا میں واقع سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم گروپ اے کے آخری تین کھیلوں کی میزبانی کرے گا کیونکہ ٹیمیں ٹاپ ٹو میں جگہ بنانے اور سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرنے کے لیے یہ میچز اہمیت اختیا…

ٹی 20 ورلڈکپ کا آخری گروپ میچ، قومی ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی

فلوریڈا(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا آخری گروپ میچ کھیلنے کیلئے فلوریڈا پہنچ گئی۔ قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ 16 جون کو آئرلینڈ کیخلاف فلوریڈا میں کھیلے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ چند کھلاڑی شام میں آئی سی سی کرکٹ فار گڈ سرگرمی میں حصہ لیں گے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول آئندہ میچز کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے بعد پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر پہلے ہی مرحلے تک محدود دکھائی دینے لگا ہے۔ امریکی ریاست…

ناسا نے 4خلا بازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناسا اور سپیس ایکس نے ڈریگن خلائی جہاز کے ذریعے چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا ۔چاروں خلابازوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔ کریو 7 مشن کی کمانڈ امریکی جیسمین موگبیلی کر رہے ہیں اور اس میں ڈنمارک کے اینڈریاس موگینسن، جاپان کے ساتوشی فروکاوا اور روس کے کونسٹنٹین بوریسوف شامل ہیں۔ امریکہ کے شہر فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی سپیس سنٹر کے لانچ کمپلیکس 39Aسے ڈریگن جہاز فالکن 9راکٹ کے ذریعے صبح 3بجکر 27منٹ پر روانہ ہوا ۔راکٹ لانچ کے وقت تقریباً 10ہزار کے قریب…

ٹرمپ نے 2024میں پھر امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

پام بیچ، فلوریڈا (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاہے کہ وہایک بار پھر 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔انہوں نےیہ اعلان فلوریڈا میں اپنے حامیوں سے خصوصی خطاب کے دوران کیا۔ بدھ کی شب اپنے خطاب میںٹرمپ نے کہا کہ "میں آج رات ریاستہائے متحدہ کے صدر کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کر رہا ہوں" انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ "امریکہ کو دوبارہ عظیم اور شاندار بنانے کے لیے کیا ہے۔" اس اعلان سے کچھ دیر قبل امریکی وفاقی الیکشن کمیشن نے تصدیق کی کہ ٹرمپ 2024 کے لیے…

بغیر پنکھے اور آواز کے ڈرون کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

فلوریڈا (پاک ترک نیوز) امریکی کمپنی نے بغیر پنکھے اور بغیر آواز کے آئن پروپلشن ڈرون کی کامیاب پرواز کا تجربہ کرلیا ۔ آئن پروپلشن ڈرون نے چار منٹ سے زیادہ کامیابی سے پرواز کی ۔ کمپنی نے اب 75 ڈیسی بل کی آواز کے ساتھ ساڑھے چار منٹ تک ماڈل ڈرون آڑایا ہے۔ اگلے مرحلے میں اس کے بہترین ماڈل کا عملی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس سے تجارتی پیمانے پر آئن پروپلشن ڈرون کی راہیں کھلیں گی۔خاموش ڈرون کو خفیہ منصوبوں اور مصروف شہروں میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ آج نہیں تو کل ڈرون عام ہوں گے…

ٹویٹر کی خریداری کے لئے کم قیمت ادا کر سکتا ہوں، ایلون مسک

میامی (پاک ترک نیوز) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ٹویٹرکے لیے کم قیمت ادا کر سکتے ہیں کیونکہ ٹویٹر کی انتظامیہ کی جانب سے انہیں فراہم کردہ معلومات درست ثابت نہیں ہو رہیں اور وہ جتنے زیادہ سوال پوچھ رہے ہیں کمپنی کے بارے میں انکے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سپیم اور جعلی اکاؤنٹس کو ہی دیکھ لیں۔ میرا تخمینہ ہے کہ کمپنی کے کہنے سے کم از کم چار گنا زیادہ جعلی اکاؤنٹس ہو سکتے ہیں۔ گذشتہ روز یہاںآل ان سمٹ 2022 کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کسی چیز کے لیےوہ قیمت ادا نہیں کر سکتے…

امریکہ میں راکٹ تجربہ ناکام ،چاروں سیٹلائٹس ناکارہ ہو گئے

کیلی فورنیا( پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں 4سیٹلائٹس کو مدار میں لے جانے کیلئے کا پہلا تجربہ ناکام ہو گیا ۔تجربہ ناکام ہونے سے چاروں سیٹلائٹس بھی ضائع ہو گئے۔ فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی ’’آسٹرا‘‘ کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن کیپ کینویرل سپیس فورس سٹیشن سے کیا گیا جو بری طرح ناکام رہا۔ ایئر سپیس کمپنی آسٹرا کا راکٹ تین منٹ بعد ہی ہچکولے کھاتا ہوا نیچے اور کبھی اوپر کی جانب پرواز کرنے لگا۔ اپنی پرواز کے دوسرے مرحلے میں راکٹ گھومنے لگا اور سیٹلائٹ کو مدار میں…

امریکہ میں کشتی ڈوبنے سے 39افراد لاپتہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39افراد لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے ۔ امریکی حکام کے مطابق کشتی خراب موسم کا شکار ہوئی ۔حادثہ میامی سے صرف 80کے فاصلے پر پیش آیا جس میں صرف ایک شخص زندہ بچا ہے جس کے مطابق کسی بھی مسافر کے پاس لائف جیکٹ موجود تھی۔ حکام کو خدشہ ہے کہ یہ کشتی انسانی سمگلنگ منصوبے کا حصہ تھی۔زندہ بچ جانے والے شخص کے مطابق گروپ نے ہفتہ کی رات بیمنی بہاماس سے روانہ کیا تھا تاہم کشتی خراب موسم کے باعث ڈوب گئی جس سے 39افراد لاپتہ ہو گئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More