یورپی فلائنگ کار ٹیکنالوجی چین کو فروخت کر دی گئی۔
بیجنگ (پاک ترک نیوز)
2021میں منظر عام پر آنے والی اڑنے والی کار کے پیچھے ٹیکنالوجی جو اصل میں یورپ میں تیار کی گئی تھی اور کامیابی کے ساتھ اسکی آزمائشی پرواز بھی کی گئی تھی۔ اب ایک چینی فرم نے خریدلی ہے۔
جرمن کمپنی بی ایم ڈبلیو کےانجن اور عام ایندھن سے چلنے والی ائر کار نے2021 میں سلوواکیہ کے دو ہوائی اڈوں کے درمیان 35 منٹ تک پرواز کی تھی۔ جس میں ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے رن وے کا استعمال کیا گیا تھا۔اسےایک کار سے ہوائی جہاز میں تبدیل ہونے میں صرف دو منٹ لگے تھے۔اب اس کے ڈیزائن کی بنیاد پر…