براؤزنگ ٹیگ

#followon

نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ ایک رنز سے جیت لیا

ویلنگٹن (پاک ترک نیوز) کیوی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد ویلنگٹن ٹیسٹ میچ ایک رن سے جیت لیا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں صرف ایک رنز سے جیتنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل 1993 میں آسٹریلیا کو ویسٹ انڈیز نے ایک رنز سے شکست دی۔ ویلنگٹن میں انگلش نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف 8 وکٹوں کے نقصان پر 435 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔جس کے جواب میں نیوزی لینڈ 209 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس پر انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو فالو آن کرانے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More