جنگ اور خوراک کا عالمی بحران
تحریر:مسعود احمد خان
یوکرین، جسے "یورپ کی روٹی کی ٹوکری " کے طور پر جانا جاتا ہے، کیونکہ یہ ایک طویل عرصے سے دنیا کے دس بڑے گندم برآمد کنندگان میں شامل ہے اور اس نے 2020 میں یورپی یونین کو 6 بلین ڈالر سے زیادہ کی زرعی مصنوعات فراہم کی ہیں، یوکرین نے بدھ کے روز ایک ہنگامی حکم نامہ جاری کر کے اناج اور دیگر مصنوعات کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے- ماہرین کی رائے میں اس انتہائی اقدام سے دنیا کے لئے خوراک کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے ۔
اے پی کے مطابق پابندی میں گندم، جئی،…