براؤزنگ ٹیگ

#foreignfundingcase

قوم کوغیرملکی فنڈنگ سے چلنے والی عمران خان کی سیاست پرغورکرنا چاہئے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک تر ک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کوغیرملکی فنڈنگ سے چلنے والی عمران خان کی سیاست پرغورکرنا چاہئے ۔ https://twitter.com/CMShehbaz/status/1554388720098451456 ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف آئین کی خلاف ورزی، غلط بیان حلفی جمع کرانے اورغیرملکی فنڈ قبول کرنے کی چارج شیٹ ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ ثابت ہوگیا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹے ہیں۔ قوم کوعمران خان کی غیر ملکی…

عمران خان نےغیرقانونی فنڈنگ سےپاکستان میں فتنہ برپاکیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کیخلاف غیرملکی سازشی منصوبہ تھااورہے۔فارن فنڈنگ،منی لانڈرر 8 سال بعدپکڑاگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان صادق اورامین نہیں رہے۔عمران خان پارٹی چیئرمین کےعہدےسےاستعفیٰ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کیخلاف غیرملکی سازشی منصوبہ تھااورہے۔عمران خان جھوٹےاورجعلسازہیں،الیکشن کمیشن نےمہرلگادی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نےاسرائیل،بھارت،امریکاسمیت دیگرممالک سےفنڈنگ لی۔عمران خان…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا سے فنڈنگ ہوئی، تحریک انصاف نے اپنے ظاہر نہ کردہ 11 اکاؤنٹس سامنے آنے پر تسلیم کیے، تحریک انصاف نے کئی بیرون ملک سے آئے فنڈز کے ذرائع نہیں بتائے۔ چیف الیکشن کمشنر نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More