تیسرا انطالیہ ڈپلومیسی فورم مارچ 2024میں منعقد ہوگا
استنبول (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ تیسرا انطالیہ ڈپلومیسی فورم (اے ڈی ایف)آئندہ برس یکم سے تین ماچ کے درمیان منعقد ہوگا۔جس میں عالمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزارت خارجہ نےایکس پر کہاہے کہ تیسرا ایڈیشن، جہاں علاقائی، عالمی اور موضوعاتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 1-3 مارچ 2024 کو ہو گا۔
اے ڈی ایف کا انعقاد اس سال کے شروع میں مارچ میں ہونا تھا لیکن فروری میں جنوب مشرقی ترکی کو ہلا کر رکھ دینے والے تباہ کن جڑواں زلزلوں کی وجہ سے اس میں…