براؤزنگ ٹیگ

#g7

جی 7 ممالک کا اجلاس، روس کے اثاثے یوکرین کو دینے پر اتفاق

روم(پاک ترک نیوز) جی 7 ممالک کے سربراہان نے روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو 50 ارب ڈالر کی قرض ڈیل دینے پر اتفاق کر لیا۔ اٹلی میں جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی مسلسل دوسرے سال جی 7 اجلاس میں شریک ہوئے۔ یوکرینی صدر امریکہ اور جاپان کے ساتھ نئے سیکیورٹی معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔ جی 7 کے سربراہی اجلاس کے دوران رکن ممالک نے یوکرین کی حمایت کے لیے 50 ارب ڈالر کی قرض ڈیل پر اتفاق کیا۔ ڈیل کے تحت یوکرین کو قرض روس کے بیرون ملکوں میں منجمد اثاثوں سے…

یوکرینی صدر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولایمیر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے ۔ جاپان 19 سے 21 مئی تک ہیروشیما میں گروپ آف سیون (G7) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ کے رہنماؤں کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔ یوروپی یونین اس گروپ کا "غیر شمار شدہ ممبر" ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی سربراہی اجلاس میں شرکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جمعہ کو سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے، G7 رہنماؤں نے کہا کہ وہ "اس بات کو…

جی۔7روس کے خلاف مربوط پابندیوں کے اقدامات کی پالیسی پر کاربند رہے گی۔ تنظیم کے راہنماؤں کا بیان

برلن(پاک ترک نیوز) جی۔ 7 ممالک روس کے خلاف اپنی مربوط پابندیوں کے اقدامات کی پالیسی پر کاربند ہیں۔اور جی۔ 7تنظیم اپنے دوستوں کی مدد سے اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ یہ بات تنظیم میں شامل ملکوں کے رہنماؤں نےگذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔جی ۔ 7کی ویب سائٹ پرجاری ہونے والے بیان میں رکن ملکوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس طرح "ہم روس اور ان لوگوں پر اقتصادی دباؤ برقرار رکھیں گے اور اس کو تیز کریں گے تاکہ انہیں معاشی طور پر کمزور سے کمزور تر کیا جا سکے۔ اور ساتھ ہی روس…

روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کا اطلاق، ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام

استنبول (پاک ترک نیوز) روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کے بعد ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام ہو گیا اور انقرہ نے اپنے آبنائے پر جانے والے کسی بھی جہاز کے لیے مکمل انشورنس کوریج کا ثبوت مانگ لیا ہے۔ منگل کے روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پیر کو تقریباً 19 خام تیل کے ٹینکرز ترکیہ کے پانیوں کو عبور کرنے کے منتظر تھے۔ G-7 ممالک، آسٹریلیا اور یورپی یونین کی 27 ریاستوں کی طرف سے روسی سمندری خام تیل پر عائد کردہ 60 ڈالر فی بیرل قیمت کی حد اس ہفتے سے…

اوپیک پلس تنظیم کا تیل کی پیدوار کم کرنے کا پلان آئندہ سال کے آخر تک جاری رکھنے کا فیصلہ

ویانا(پاک ترک نیوز) اوپیک پلس تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء نے تیل کی پیداوار کو اپنے جاری پلان پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں نومبر سے پیداوار کو 2 ملین بیرل یومیہ تک کم کرنا شامل ہے اوپیک کی ویب سائٹ پرپیر کے روز پوسٹ کردہ بیان کے مطابق اوپیک پلس ممالک نے تیل کی پیداوار کے متفقہ پلان کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جو 20 لاکھ بیرل یومیہ پیداوار میں کٹوتی پر مشتمل ہے۔ ستاویز میں کہا گیا ہے کہ "شرکت کرنے والے ممالک نے کسی بھی وقت ملاقات کے لیے اپنی تیاری کا اعادہ کیا ہے اور مارکیٹ کی پیش…

جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی ،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کی جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے اس کے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی۔روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ قیمت کی اس حد کو مقرر کرنے کا مقصد روس کو خام تیل کی خریداری سے حاصل ہونے والے منافع کو کم سے کم رکھنا ہے۔ مغربی اتحادی ممالک سمجھتے ہیں کہ زیادہ قیمتوں سے روس کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے اور پوٹن اس آمدنی کو یوکرین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More