براؤزنگ ٹیگ

#gassupply

جرمنی میں گیس کے بعد بجلی بحران کا بھی خدشہ

برلن (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے گیس بندش کے بعد جرمنی میں بجلی بحران کا بھی خدشہ ہے ۔جرمنی کے تین میں سے 2ایٹمی بجلی گھر اگلے برس سے کام بند کردیں گے جس کے باعث یورپی ملک کو سنگین بجلی بحران کا سامنا کر پڑ سکتا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق جرمنی کے دو ایٹمی بجلی گھر 2023تک اپنی مقررہ میعاد پوری کر کے بعد بند ہو جائیں گے جس کے باعث یورپی ملک میں بجلی بحران کا خطرہ منڈلانا لگا ہے ۔ایک ایٹمی بجلی گھر کو بہار کے موسم تک اور دوسسرے کو دسمبر میں بند کردیا جائیگا۔ ملک کا تیسرا بجلی گھر امز لینڈ بھی رواں…

نیٹو میں شمولیت کی درخواست ، روس کا فن لینڈ کی گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) نیٹو میں شمولیت کی درخواست پر روس نے فن لینڈ کی گیس سپلائی کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔روسی سرکاری توانائی کے ادارے Gazprom نے فن لینڈ کی کمپنی Gasum کو اس فیصلے سے خبردار کردیا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ روس ہفتے کی صبح 4 بجے کے قریب سپلائی میں کمی کرنا شروع کردے گا۔ نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست دینے کے بعد روس فن لینڈ کو قدرتی گیس کی برآمد روک رہا ہے۔ کریملن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اس نے یہ فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ فن لینڈ نے روبلز کرنسی میں گیس کی ادائیگی سے انکار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More