براؤزنگ ٹیگ

#gazacity

غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، حماس

غزہ(پاک ترک نیوز) فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس کا کہناہے کہ ہم غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔ حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی تو صرف شروعات ہوئی ہیں ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ ہم غزہ کو دشمن کا قبرستان بنا دیں گے، مسلم امہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اس جنگ میں شامل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان اب تک 22 سے زائد اسرائیلی فوجی…

اسرائیل نے دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے پر غزہ کی پٹی میں تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل نے دھماکہ خیز مواد کی سمگلنگ کی مبینہ کوشش ناکام ہونے کے بعد غزہ کی پٹی پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔ اس حوالے سے اسرائیل کی فوج اور وزارت دفاع کا اپنے بیان میں کہناہے کہ اسرائیلی فورسز نے دھماکہ خیز مواد کی اسمگلنگ کی مبینہ کوشش کے بعد غزہ کی پٹی سے نکلنے والے تمام تجارتی سامان کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ فوج اور وزارت نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی فوج، جو اسرائیل اور فلسطینی انکلیو کے درمیان کراسنگ پوائنٹس کو کنٹرول کرتی ہے، نے کریم شالوم کراسنگ پر "کئی کلو گرام…

غزہ کے رہائشی علاقے میں آگ سے جھلس کر سات بچوں سمیت 21افراد جاں بحق

غزہ (پاک ترک نیوز) فلسطین کے علاقے غزہ میں رہائشی علاقے میں آگ سے جھلس کر سات بچوں سمیت اکیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔اسرائیل کے طویل محاصرے کو اس بڑے زیادہ جانی نقصان کا سبب ٹھہرایا گیا ہے کیونکہ کہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں مقبوضہ فلسطین کے دیگر علاقوں سے بر وقت جائے وقوعہ تک نہیں پہنچ سکیں۔ غزہ کی رہائشی پٹی پر یہ آگ جبالیہ کیمپ میں ایک بلڈنگ میں لگی تھی جس نے دیگر عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔شدید اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے آگ پر بروقت کنٹرول نہ کیا جاسکا۔ غزہ کے شہری دفاع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More