براؤزنگ ٹیگ

#generalelecations

اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے ،عمران خان

پشاور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم ا ور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو ننگا کر کے تشدد کیا گیا، سب کو کہہ رہا ہوں اعظم سواتی کے لیے احتجاج کرنا ہے، جو اعظم سواتی کے ساتھ کیا گیا وہ ظلم کی انتہا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی اب یہ نہیں سمجھتا کہ پاکستان اپنا قرض واپس کرے گا، بیرون ملک کی فنانشل مارکیٹس کا اعتماد ان…

قازقستان میں سینیٹ کے انتخابات 14جنوری اوراسمبلی کے الیکشن جون 2023میں ہونگے

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات 14جنوری 2023کو ہونگے۔ جبکہ ایوان زیرں کے انتخابات آئندہ سال جون میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ قازق صدر قاسم جومارت توکایف نےہفتہ کے روز اپنے عہدے کا ایک بار پھر حلف اٹھانے کے بعد14 جنوری کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات کرانے کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔ صدارتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ"14 جنوری 2023 کو جمہوریہ قازقستان کی پارلیمنٹ کی سینیٹ کے انتخابات کاانعقاد کیا جا رہا ہے۔اس کے لئے جمہوریہ قازقستان کی…

شہباز شریف اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کا اعلان کریں،شیخ رشید

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کا اعلان کریں۔عبوری حکومت قائم کی جائے۔ سابق وزیر داخلہ پی ٹی آئی بہتر فیصلہ کرتی تو لاہور سے چوتھی نشست بھی جیت جاتی، گزشتہ روز کے الیکشن سے اسٹیبلشمنٹ کو بھی عزت ملی، آج عمران خان پاکستان نہیں عالم اسلام کی آواز ہے، حکومت نے نیب قانون میں بڑی اہم ترمیم کی ہے۔ سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ حکومت نے ہم پر ایک جیسے مقدمات مختلف تھانوں میں درج کیے، انہوں نے الزام…

تین ماہ میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ، الیکشن کمیشن حکام

اسلام آباد (پاک ترک نیو) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سنیئر حکام کا کہنا ہے کہ تین ماہ کے مختصر عرصے میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ ای سی پی کے سینئر اہلکار کے مطابق عام انتخابات کی تیاری کیلئے 6ماہ کا عرصہ درکار ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں اور خاص طور پر خیبر پختونخوا میں جہاں نشستوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے وہاں انتخابات کی تیاری کیلئے کچھ وقت درکار ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حد بندی ایک وقت طلب کام ہے جہاں قانون صرف اعتراضات کو ختم کرنے کیلئے ایک ماہ کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More