براؤزنگ ٹیگ

#ghana

مغربی افریقی ممالک کی تنظیم نے نائجر کے فوجی حکمرانوں کو پھر سے مداخلت کی دھمکی دے ڈالی

اکرا۔ گھانا(پاک ترک نیوز) مغربی افریقہ کے فوجی رہنماؤں نے کہا ہےکہ وہ نائجر میں ممکنہ مداخلت کے لیے تیار ہیں کیونکہ مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری (ایکوواس) ملک میںفوجی بغاوت کے خاتمے اور آئینی نظم بحال کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ گھانا کے دارالحکومت اکرا میں مغربی افریقی فوج کے سربراہان کےدو روزہ اجلاس کے دوران سیاسی امور، امن اور سلامتی کے ایکوواس کے کمشنر عبدالفتاو موسیٰ نے کہا کہ جب بھی حکم دیا جائے گا ہم جانے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ آپریشن کے وقت سمیت…

گھانا کے معروف فٹبالر کرسچن اتسو ترکیہ زلزلے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) گھانا کا بین الاقوامی کھلاڑی، جو ترکیہ کے کلب Hatayspor کیلئے کھیل رہا تھا، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہ حال ہی میں تباہ ہونے والی عمارت کے اندر پھنسے ہوئے لوگوں میں سے تھے، معجزانہ طور پر زندہ مل گئے لیکن ملبے کے نیچے سے زخمی ہوئے اور اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو کاسل اور چیلسی کے سابق فارورڈ کرسچن اتسو، جو لاپتہ ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ پیر کے روز ترکیہ کے جنوب مشرقی حصے میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے…

ترکی کا آذربائیجان ، گھانا کےساتھ دفاعی تعاون بڑھانے ارادہ

ترکی کے وزیر دفاع نے عسکری تعاون بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے حکام سے ملاقات کی۔ انقرہ میں ہونے والی ملاقاتوں میں آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسنوف اور گھانا کے چیف آف جنرل اسٹاف وائس ایڈمرل سیٹھ آمواما شریک ہوئے۔ گھانا کے چیف اور آف جنرل سٹاف ترکی میں اپنے ہم منصب کی دعوت پر ترکی میں ہیں۔ ملاقاتوں کے دوران فوجی تربیت، عسکری تربیت کے ساتھ ساتھ دفاعی صنعت میں تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More