براؤزنگ ٹیگ

#ghulamfatima

ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور کھلاڑی غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور کھلاڑی غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہو گئیں۔میڈیکل پینل دونوں کھلاڑیوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کے مقامی اسپتال میں ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں اور دونوں کھلاڑی چائے پینے کی غرض سے ہوٹل سے نکلیں تھیں کہ راستے میں یوٹرن لیتے ہوئے گاڑی فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی جس کی وجہ سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More