غلام سرور خان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
غلام سرور خان نے کہا کہ مجھے اور میرے خاندان کو سیاست میں 50 سال ہوچکے ہیں، پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے افواج پاکستان کی قربانیاں ہیں،شہدا کی یادگاروں، جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاؤس اور میانوالی بیس پر حملہ کرنے والے ملک دشمنی کے مرتکب ہوئے ہیں، انہوں نے کورکمانڈر ہاؤس پر نہیں بلکہ پاکستان کے دل پر حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس محاذ…