براؤزنگ ٹیگ

#gilgatbaltitstan

بابوسر ٹاپ چھ ماہ کی بندش کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کاغان (پاک ترک نیوز) سیاحوں کیلئے اچھی خبر ، بابوسر ٹاپ کو چھ ماہ کی بندش کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ گلگت بلتستان حکام نے شدید برف باری کے باعث چھ ماہ کی بندش کے بعد بابوسر پاس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پاس گزشتہ سال نومبر میں بند کر دیا گیا تھا۔ اس کا دوبارہ کھلنا سیاحتی سیزن کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے، جو پاکستان کے سب سے خوبصورت راستوں میں سے ایک تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ گلگت بلتستان کے محکمہ اطلاعات نے دوبارہ کھولے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے…

گرین ٹورازم کمپنی گلگت بلتستان کے 44گیسٹ ہائوسز کی تزئین و آرائش کرے گی

گلگت (پاک ترک نیوز) SIFC کا منصوبہ گرین ٹورازم جی بی میں سیاحت کے شعبے میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔ ایک حالیہ پیش رفت کے تحت حکومت گلگت بلتستان اور گرین ٹورازم کمپنی نے سیاحت کے فروغ کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت گلگت بلتستان کے 44 خستہ حال سرکاری گیسٹ ہاؤسز کی جدید طرز کی تزئین و آرائش کی جائے گی۔ معاہدے میں شامل گیسٹ ہاؤسز عوام کو فائدہ نہ پہنچائے کئی سالوں سے سرکاری خزانے پر بوجھ بنے ہوئے تھے۔ان گیسٹ ہاؤسز کی ترقی سے نہ صرف علاقے میں سیاحت کے شعبے میں بہتری آئے گی…

خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ۔گلگت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر میں پہاڑوں پر برفباری نے موسم سرد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شانگلہ کے بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ زیریں علاقوں میں بارش ہوئی۔شانگلہ ٹاپ، یختنگی ٹاپ ، اجمیر ٹاپ ،گامتل اوردیگر علاقوں پر برفباری،میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More