براؤزنگ ٹیگ

#GOA

پی ٹی آئی کیلئے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہرچیز کھیل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہرچیز کھیل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عمران نیازی نے ماضی میں بھی ملک کی خارجہ پالیسی کے مفادات کونقصان پہنچانے میں کوئی عار محسوس نہیں کی تھی۔ اقتدار میں رہ کر بھی وہ یہ کرچکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لیے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہر چیز کھیل ہے۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے جس طرح بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون اجلاس میں پاکستان کی…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے قازقستان کے وزیر خارجہ مرات کی ملاقات

گوا (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے قازقستان کے وزیر خارجہ مرات نورٹلو نے ملاقات کی۔ پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون پر بات چیت کی۔پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطہ بڑھانے پر زور دیا۔

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کرکے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیر خارجہ

گوا(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ فیصلے کرکے بھارت نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کرکے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور صدر زرداری نے اپنی طور پر کوششیں کیں کہ بھارت کے ساتھ تعلقات نارملائز رہیں، تاہم اگست 2019ء کے بعد سے صورت حال یکسر برعکس ہے۔…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تاجک ہم منصب کی ملاقات

گووا (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تاجکستان کے ہم منصب سرودجدین مخرالدین نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ہوئی۔ پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ نے ملاقات میں باہمی تعاون پر بات چیت کی، پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطہ بڑھانے پر زور دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کی ازبکستان کے ہم منصب بختیور سیدوف اور روسی وزیر…

بھارت میں ریاستی انتخابات:کیا بی جے پی ناقابل شکست ہے؟

تحریر:سلمان احمد لالی بھارت میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ایک بات واضح ہوچکی ہےکہ ملک میں دائیں بازوکے سیاسی رجحانات کو مزید تقویت حاصل ہوئی ہے اور بھارت اپنی سیکولر شناخت سے بہت دور ہوچکا ہے۔پانچ میں سے چار ریاستوں میں بی جے پی کی فیصلہ کن جیت نے ثابت کردیا کہ 2024میں بھی اپوزیشن کی دال گلنے والی نہیں۔ بالخصوص سب سے بڑی ریاست اتر پردیشن میں مسلسل دوسری مرتبہ فتح حاصل کرنا بھارتی سیاسی تاریخ میں ایک انوکھا واقع ہے کیوں کہ یہ ریاست دوسرا موقع نہ دینے کی شہرت کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More