براؤزنگ ٹیگ

#goldplated

مصر میں سب سے قدیم اور مکمل ممی دریافت

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصری ماہرین آثار قدیمہ نے دارالحکومت قاہرہ کے قریب ایک فرعونی مقبرہ دریافت کیا ہے، جس میں ملک میں اب تک دریافت ہونے والی سب سے قدیم اور "سب سے مکمل" ممی موجود ہے۔ مصری آثار قدیمہ کی ٹیم کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ممی 4,300 سال پرانی اور 15 میٹر (49 فٹ) شافٹ کے نچلے حصے میں ساقرہ، زہی میں سٹیپ پیرامڈ کے قریب پرانی بادشاہی کے پانچویں اور چھٹے خاندانوں کے مقبروں کے حال ہی میں دریافت ہونے والے گروپ میں پائی گئی۔ ہیکاشیپس نامی شخص کی ممی میں "سونے کے پتوں کا احاطہ"…

دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کی تیاری جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخہ کی تیاری کا کام جاری ہے ۔ خطاط شاہد رسام نے کہا کہ اس نسخے کے صفحات کی لمبائی 2 میٹر اور2.6 میٹر چوڑائی ہے، سلورپر الفاظ تراش کر گولڈ پلیٹ کیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ550صفحات پر مشتمل نسخہ مکمل ہونے میں مزیدڈھائی سال لگیں گے۔ یہ 35 ملین ڈالر کا منصوبہ ہے۔قرآن پاک کی تیاری میں کاغذ کی جگہ کینوس استعمال کیا گیا ۔ خطاط شاہد رسام نے حکومت پاکستان اور دیگر اداروں سے مدد کی اپیل کی ہے ،پریس کلب میں قرآن پاک سے متعلق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More