براؤزنگ ٹیگ

#golf

ٹائیگر ووڈز نے ایل آئی وی گالف سیریز میں شمولیت کی پیشکش ٹھکرا دی

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) گولف کےنامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے سعودی حمایت یافتہ ایل آئی وی گالف انویٹیشنل سیریز میں شامل ہونے کے لیے700-800 ملین ڈالر کی ممکنہ پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔ بریک وے سرکٹ کے سی ای او گریگ نارمن کے مطابق ٹائیگر ووڈز کو یہ پیشکش اس وقت کی گئی تھی جب انہیں متنازع سیریز کا سربراہ نامزد کیا گیا تھا۔ دو بار کے عالمی فاتح نارمن نے گذشتہ رات امریکی ٹی وی پر نشر ہونے والے انٹرویو میں کہا کہ "یہ نمبر میرے سی ای او بننے سے پہلے موجود تھا۔ جی ہاں، اس لیے یہ نمبر اب بھی موجود…

امریکہ کے بعد برطانوی گالف منتظمین نے پی جی اے کے فیصلے کو ہوا مین اڑادیا

سینٹ اینڈریوز (پاک ترک نیوز) برٹش اوپن گالف ٹورنامنٹ کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ کھلاڑی جنہوں نے سعودی عرب کی مالی اعانت سے چلنے والی نئی گالف لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے انہیں بھی پی جی اے کی جانب سے پابندی کے باوجود اگلے ماہ برٹش اوپن میںشرکت کرنے کی اجازت ہوگی۔ منتظمین نے بدھ کے روزجاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ اس سے قبل یو ایس اوپن نے ان کھلاڑیوں کوگزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت دی تھی۔حالانکہ ان پرپوفیشنل گالف ایسوسی ایشن (پی جی اے)ٹور کی طرف سے پابندی…

ٹائیگر ووڈز گالف کے یو ایس اوپن سے باہر ہو گئے

بروکلین (پاک ترک نیوز) ٹائیگر ووڈز نے تصدیق کی ہے کہ وہ اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے یو ایس اوپن میں شرکت نہیں کریں گے۔کیونکہ وہ ابھی تک جسمانی طور پر اسکے لئے تیار نہیں ہیں۔ ووڈ نے اپنے ٹویٹر پر کہاہے کہ انہوں نے پہلے ہی یو ایس جی اے (یو ایس گالف ایسوسی ایشن) کو مطلع کیا تھا کہ وہ اس سیزن کے یو ایس اوپن جو 16-19 جون کو بروکلین، میساچوسٹس میں شیڈول ہے میں حصہ نہیں لیں گے۔ کیونکہ بڑے ٹریفک حادثے کے بعد انکےجسم کو بڑی چیمپئن شپ کے لیے مضبوط ہونے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں…

ایران نے ٹرمپ کے قتل کی اینی میٹڈ وڈیو جاری کردی

تہران(پاک ترک نیوز) ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی اینی میٹڈ وڈیو جاری کردی ہے۔ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے دوران امریکی فوج نے بغداد میں ایک ڈرون حملے میں قتل کر دیا تھا۔ اینیمیٹڈ ویڈیو میں جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ایک روبوٹ کے ذریعے ڈرون حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہلاکت کی فرضی منظر کشی کی گئی ہے۔ https://twitter.com/Hassanvand/status/1481571707504705538 اینی میٹڈ وڈیو میں سابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More